Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* :26 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود صدیق آباد قبرستان لیاری ندی پر پولیس کا اسٹریٹ کرمنل منشیات فروش ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران 1 ملزم زخمی حالت جبکہ دوسرا ملزم بلاضرب گرفتار ،
گرفتار ملزمان کی شناخت اشراف اللہ ولدعبدالخالق (زخمی) ،
بلا ضرب راز محمد کے نام سے ہوئی،
ملزم کے قبضے سے منشیات (آئ...
*لیاقت آباد پولیس مقابلہ اپڈیٹ - 2 ڈاکو ہلاک*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 26 اپریل 2026
*لیاقت آباد پولیس مقابلہ اپڈیٹ - 2 ڈاکو ہلاک*
تھانہ لیاقت آباد کی حدود ڈاکخانہ پُل پر شاہین فورس اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ پیش آیا۔
ملزمان ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران ایک راہگیر نے شاہین فورس کے جوانوں کو واردات سے آگاہ کیا، جس پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ملزمان کو قابو کرنے کی کوشش کی۔
ملزمان نے پولیس جوانوں کو دیکھتے ہی شاہین فورس کے جوا...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن کے دوران اسٹریٹ کرمنلز، موٹر سائیکل لفٹرز، منشیات فروش، گٹکا/ماوا سپلائرز اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات، مسروقہ سامان اور نقدی برآمد کر لی گئی۔
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ:* 25 اپریل 2026

*تھانہ گلبہار*
*پہلی کارروائی:*
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بتولہ ولد محمد...
*لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے سیکیورٹی و ناکہ جات کا جائزہ*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 25 اپریل 2026
*لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے سیکیورٹی و ناکہ جات کا جائزہ*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے ضلع سینٹرل میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات اور ناکہ بندی پوائنٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے لیاقت آباد نمبر 10، گلبہار اور فائیو اسٹار چورنگی کا دورہ کرتے ہوئے مختلف ناکہ جات پر تعینات افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان سے سیکیورٹی صورتحال کے حو...
*گٹکاماوا کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ کارخانے پر چھاپہ*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 24 اپریل 2026
*گٹکاماوا کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ کارخانے پر چھاپہ*
تھانہ نیو کراچی پولیس نے گٹکا ماوا بنانے کا غیر قانونی کارخانہ پر چھاپہ مارکر، بھاری مقدار میں چھالیہ گٹکاماوا اور تیاری کا سامان برآمد کرلیا
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر گٹکاماوا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
تھانہ نیو کراچی پولیس نے دورانِ پٹرولنگ سیکٹر E-11 نیو کراچی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر گٹکا ماوا بنانے...