Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 24 اپریل 2026
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک*
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تھانہ رضویہ سوسائٹی کی حدود ندی کنارہ جہانگیر آباد کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک خطرناک ملزم کو ہلاک کر دیا۔
ملزمان کے ساتھ دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت محمد رشید عرف راشد ولد قادر خان کے ن...
*کرائم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 23 اپریل 2026
*کرائم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی صدارت میں ایس ایس پی آفس سینٹرل میں اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تمام ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور متعلقہ برانچ انچارجز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع سینٹرل میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور کرائم کے سدباب سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
*قتل، ڈکیتی و رابری کیسز 2026*
ایس ایس پی ڈسٹرک...
*تھانہ بلال کالونی نے 48 گھنٹوں میں ہاؤس ڈکیتی کا کیس حل کرلیا واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*تھانہ بلال کالونی نے 48 گھنٹوں میں ہاؤس ڈکیتی کا کیس حل کرلیا واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار*
تھانہ بلال کالونی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہاؤس ڈکیتی کی واردات میں ملوث تین ملزمان کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ واردات کے دوران ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گھر میں موجود خواتین سے موبائل فون اور طلائی زیورات چھینے تھے۔
واقعہ کے فوراً بعد پولیس نے مقدمہ الزام نمبر 279/2026 بجرم دفعہ 397/34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت...
*پولیس مقابلہ – تھانہ شریف اباد*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 23 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ – تھانہ شریف اباد*
تھانہ شریف اباد کی حدود، بمقام ایف سی ایریا ریلوے پھاٹک روڈ میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران 02 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کے گئے ۔
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت !
1۔اعجاز ولد سید حسن
2۔عدنان ولد محمد انور
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے 02 عدد 30 بور پسٹل برآمد ہوئی ہے۔
ملزمان کے...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ سپر مارکیٹ*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 23 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ سپر مارکیٹ*
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے بعد 2 خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
لیاقت آباد کے علاقے چونا ڈپو ندی کنارے پولیس پارٹی نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی، جس پر ملزمان کی جانب سے مزاحمت کی گئی۔
پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
...