Press Releases

*تھانہ پاپوش نگر کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 23 اپریل 2026

 *تھانہ پاپوش نگر کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار* 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پاپوشنگر پولیس نے تھانہ پاپوش نگر کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پاپوش نگر قبرستان کے قریب پولیس اور ملزم کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے دوران ملزم بلال عرف بابا ولد اللہ رکھا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد...

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی بڑی کارروائی، 29 لاکھ روپے ڈکیتی کا کیس 24 گھنٹوں میں حل، 3 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 22 اپریل 2026

 *ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی بڑی کارروائی، 29 لاکھ روپے ڈکیتی کا کیس 24 گھنٹوں میں حل، 3 ملزمان گرفتار* 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تھانہ تیموریہ کی حدود میں آئل ڈسٹریبیوشن کے کیش سے متعلق ڈکیتی کی واردات کو 24 گھنٹوں کے اندر ٹریس کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مورخہ 20-04-2026 کو تھانہ تیموریہ کی حدود میں مدعی کی جانب سے تقریباً 29,08,450 روپے نقدی ڈکیتی کی اطلاع دی گئی تھی۔ مقدمہ الزام نمبر 192/202...

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ گلبرگ، کراچی*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 22 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ گلبرگ، کراچی* 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تھانہ گلبرگ کی حدود میں دورانِ پٹرولنگ ایک کامیاب پولیس مقابلے کے بعد مسلح ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

ندی کنارے نزد غوثیہ مسجد بلاک 11 ایف بی ایریا میں تھانہ گلبرگ کی پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ ایک مشکوک شخص کو چیکنگ کے لیے روکا گیا۔ ملزم نے اچانک پستول نکال کر پولیس پارٹی پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کر دی۔

...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں، اسٹریٹ کرمنلز، موٹر سائیکل لفٹرز، منشیات فروش، گٹکا/ماوا سپلائرز اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، مسروقہ موٹر سائیکلز، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
*مورخہ*: 21 اپریل 2026

*تھانہ سمن آباد*
پولیس نے چیکنگ کے دوران ملزم محمد طاہر ولد محمد اشرف کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے ایک 3...

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ خواجہ اجمیر نگری*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 21   اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ خواجہ اجمیر نگری*

تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود اندرون روڈ  سیکٹر 3 نزد دربار اسحاقیہ نارتھ کراچی کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت گرفتار جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو  گیا۔ 

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت  مظہر  ولد قمر دین  کے نام سے ہوئی۔

ملزمان  کے قبضے سے ایک عدد پستول 30...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.