Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سرسید پولیس مقابلہ 2 ڈکیت ہلاکت اپڈیٹ
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 04 ستمبر 2024
حصہ سوئم
سرسید پولیس مقابلہ 2 ڈکیت ہلاکت اپڈیٹ
سرسید کی حدود سیکٹر الیون بی نارتھ کراچی میں ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکوؤں کی صحیح شناخت اور کریمنل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا
ابتدائی طور پر ملزمان کی شناخت خادم حسین اور ساجد علی کے نام سے ہوئی تھی
ملزمان کا کریمنل ریکارڈ اور بائیو میٹرک سے انکشاف ہوا کہ ملزم خادم حسین اس سے قبل سیفل عرف طلب حسین ولد منظور حسین کے نام سے گرفتار ہوچکا یے جسکا ری...
سرسید کی حدود سیکٹر الیون بی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں شدید زخمی حالت میں گرفتار ملزم ہلاک ہوگیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 04 ستمبر 2024
حصہ دوئم
سرسید پولیس مقابلہ اپڈیٹ
سرسید کی حدود سیکٹر الیون بی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں شدید زخمی حالت میں گرفتار ملزم ہلاک ہوگیا
زخمی ملزم ساجد علی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وہ دورانِ علاج ہلاک ہوگیا
ملزم کا ساتھی خادم حسین اس قبل موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا
ضابطے کی کارروائی مکمل کی جارہی ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شف...
شریف آباد کی حدود میں لال قلعہ برانچ PECHS کے بینک میسینجر سے ڈالر چھیننے کا معاملہ
شریف آباد تھانہ ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ : 03 ستمبر 2024
شریف آباد کی حدود میں لال قلعہ برانچ PECHS کے بینک میسینجر سے ڈالر چھیننے کا معاملہ
بینک میسینجر ابرار حسین لال قلعہ PECHS نجی بینک میں کام کرتا ہے جو آج اپنے برانچ مینیجر زاہد نور کے کہنے پر برانچ مینیجر کے گھر لیاقت آباد ڈاکخانہ آیا تھا
برانچ مینیجر نے اُسے گھر سے ایک لفافہ اور ڈاکخانہ سے کٹاکٹ فش لیکر آنے کا کہا تھا
میسینجر ابرار نے برانچ مینیجر کے گھر پہنچ کر اسکے بیٹے احمد سے ایک لف...
سمن آباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ: 04 ستمبر 2024
سمن آباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر سمن آباد پولیس کا ایکشن جاری۔
گرفتار ملزم کی شناخت جنید ولد بوٹا مسیح کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل 70cc برآمد ہوئی ۔
برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ گلستان جوہر کی حدود...
سرسید کی حدود سیکٹر 11B میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 04 ستمبر 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک
سرسید کی حدود سیکٹر 11B میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ صابری چوک نارتھ کراچی سیکٹر 11B حدود تھانہ سرسید میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ہلاک ڈاکو کی شناخت خادم حسین ولد غلام حسین جبکہ زخمی ملزم کی شناخت ساجد علی ولد علی کے نام سے ہوئی
...