Press Releases

بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ: 02 ستمبر 2024 

 بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر بلال کالونی پولیس کا ایکشن جاری۔

گرفتار ملزم کی شناخت راشد ولد یوسف  کے نام سے ہوئی۔

ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل 70cc برآمد ہوئی ۔ 

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ نیو کراچی کی حدود س...

ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایت پر ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کا پولیس کی بھاری نفری کہ ہمراہ خمیسو گوٹھ میں کومبنگ آپریشن

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 02 ستمبر 2024 

 ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایت پر ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کا پولیس کی بھاری نفری کہ ہمراہ خمیسو گوٹھ میں کومبنگ آپریشن 

 آپریشن منشیات فروشوں کی اطلاع پر کیا گیا 

 آپریشن کہ دوران 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا 

 گرفتار ملزمان کی شناخت 
 (1) فراز عرف ڈڈو ولد گل محمد عرف گلن 
 (2) شعیب عرف علی جان ولد سدھیر علی 
 (3) محمد اکرم عرف رانا مچھڑ ولد محمد بخش...

خواجہ اجمیر نگری  پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

مورخہ 02 ستمبر 2024 

 خواجہ اجمیر نگری  پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر خواجہ اجمیر نگری  پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزم کو  دوران گشت ریڈ کر کے   اجمیر نگری کی حدود مصطفیٰ کالونی سیکٹر 5B3 سے گرفتار کیا گیا   ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ...

لیاقت آبادپولیس کی کارروائی منشیات فروشی و موٹر سائیکل لفٹر میں ملوث ملزم  گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

مورخہ 02  ستمبر 2024 

 لیاقت آبادپولیس کی کارروائی منشیات فروشی و موٹر سائیکل لفٹر میں ملوث ملزم  گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات  فروشی و موٹر سائیکل لفٹر میں ملوث ملزمان  کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزم کو  اندرون ٹمبر مارکیٹ  لیاقت آباد    سےگرفتار کیا گیا ہے  ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹر...

حیدری مارکیٹ پولیس کی شیشہ کیفے کے خلاف کاروائی ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 02 ستمبر 2024 

 حیدری مارکیٹ پولیس کی شیشہ کیفے کے خلاف کاروائی ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر شیشہ کیفے کے خلاف کاروائی کی گئی

کارروائی نارتھ ناظم آباد بلاک H میں کی گئی جس میں 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا. ذیشان شفیق صدیقی 

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 303/2024 جرم دفعہ 269/270/34 ت پ درج کر لیا گیا

دورانِ کاروائی پولیس نے 16 عد...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.