Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جوہرآباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 31 اگست 2024
جوہرآباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر جوہرآباد پولیس کا ایکشن جاری۔
گرفتار ملزم کی شناخت *اسد علی ولد ہارون قریشی * کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبر KOO-9316 ہنڈا 70ccبر آمد ہوئی ۔
برآمدہ موٹر سائیک...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مورخہ : 31 اگست 2024 اہم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 31 اگست 2024
اہم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی صدارت میں کانفرنس روم ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ماہانہ کرائم اور دیگر اہم امور پر اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں ایس ایچ اوز ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت برانچ انچارجز ڈسٹرکٹ سینٹرل موجود تھے
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے میٹنگ میں آئی جی سندھ کے احکامات پر منشیات فروشوں اور سپلائر کے خلاف ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کرنے کے...
ناظم آباد پولیس کی کارروائی منشیات کے عادی ملزمان گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 31 اگست 2024
ناظم آباد پولیس کی کارروائی منشیات کے عادی ملزمان گرفتار
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات کے عادی ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر ناظم آباد پولیس کا ایکشن جاری۔
ملزمان کو مجاھد کالونی سےگرفتار کیا گیا ہے ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
*1۔ نظیر احمد ولد بشیر احمد
2. عطاء اللہ ولد خان محمد*
کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مورخہ : 28 اگست 2024 سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دوسرا مقابلہ
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 28 اگست 2024
سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دوسرا مقابلہ
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک T میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.
پولیس مقابلہ بلاک T نارتھ ناظم آباد مین روڈ قلندریہ چوک حدود تھانہ شاہراہ نور جہاں میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بھی بلا ضرب گرفتار، 1 ملزم موٹر سائیکل پر فرار
...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مورخہ : 28 اگست 2024 شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک P میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 28 اگست 2024
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک P میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.
پولیس مقابلہ بلاک P نارتھ ناظم آباد مین روڈ عبداللہ کالج حدود تھانہ شاہراہ نور جہاں میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بھی بلا ضرب گرفتار
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت خالد عرف شینا ولد محمد رفیق کے نام سے ہوئی بلاضرب گرفتار ساتھی ملزم کی شناخت خانزادہ...