Press Releases

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس   مورخہ : 26 اگست 2024   عزیزآباد کی حدود کراچی اکیڈمی کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 26 اگست 2024 

 عزیزآباد کی حدود کراچی اکیڈمی کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل

پولیس مقابلہ عزیزآباد بلاک 2 نزد کراچی اکیڈمی حدود تھانہ عزیزآباد  میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار، 1 مزید ساتھی بلا ضرب گرفتار جبکہ 1 ملزم فرار

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت احمد علی عرف فوجی ولد محمد ایوب اوڈھانو کے نام سے ہوئی، بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت...


ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس      مورخہ 24 اگست 2024  ایس ایس پی سینٹرل کی طرف سے نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کا ایکشن جاری۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 
  
 مورخہ 24 اگست 2024 

ایس ایس پی سینٹرل کی طرف سے نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کا ایکشن جاری۔ 

بمقام نذد عباس ہوٹل بھنگوریہ گوٹھ بلاک 08 عزیزآباد ایف بی ایریا کراچی سے منشییات سمیت  02 ملزمان گرفتار 01 ملزم مفرور۔
 
گرفتار ملزمان کے نام :
01 آصف ولد اورنگزیب 
 02 معشوق ولد سکندر

مفرور ملزم کا نام :
 01 عامر عرف روفی ولد حسین بخش  

 گرفتار ملزمان سے...


ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس  مورخہ 24 اگست 2024   شاہرہ نور جہاں پولیس کی منشیات فروش، گھٹکا ماوا فروش اور گیمبلر مافیا کے خلاف مختلف کارروائیاں ۔ ایس ایس پی زیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

 مورخہ 24 اگست 2024 

 شاہرہ نور جہاں پولیس کی منشیات فروش، گھٹکا ماوا فروش اور گیمبلر مافیا کے خلاف مختلف کارروائیاں ۔ ایس ایس پی زیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

شاہرہ نور جہاں پولیس کی گیمبلنگ میں ملوث 03 ملزمان کے خلاف کارروائی۔
ملزمان بنام 1- رجب ولد گل زمین 2- اسد ولد داؤد 3- اسمعیل ولد شہرخان جن کے قبضے تاش کارڈ، موبائل فون، اور نقد کیش برآمد 
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 417/2024 بجرم دفعہ گیمبلنگ ایکٹ درج کیا گیا۔...


ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس   مورخہ : 24 اگست 2024   حیدری مارکیٹ پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 1 منشیات فروش ملزمہ گرفتار ایک ملزم فرار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 24 اگست 2024 

 حیدری مارکیٹ پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 1 منشیات فروش ملزمہ گرفتار ایک ملزم فرار 

ملزمان کو کوثر نیازی کالونی کچی آبادی حیدری مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا۔

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف حیدری مارکیٹ پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

حیدری مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ بنام تحریم کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم محبوب فرار ہوگیا۔ 

ملزمان کے قبضے سے 16...


ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس     مورخہ 24 اگست 2024  دو مختلف کاروائیوں کے دوران  منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف  ناظم آباد پولیس کا ایکشن۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 
 
 مورخہ 24 اگست 2024 

دو مختلف کاروائیوں کے دوران  منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف  ناظم آباد پولیس کا ایکشن۔ 

*ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سے سے نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر ناظم آباد پولیس کا ایکشن۔

 بمقام مجاہد کالونی کچی آبادی کراچی سے 02 ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔

گرفتار ملزمان  کی شناخت
01 محمدفرحان ولد حکیم محمد شابان خان
02 محمد یوسف @ شیقو ولد ہاشم
 کے نام سے ہوٸ۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.