Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس خواجہ اجمیر نگری پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں انتہائی مطلوب منشیات و گھٹکا،ماوا فروش گرفتار
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
خواجہ اجمیر نگری پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں انتہائی مطلوب منشیات و گھٹکا،ماوا فروش گرفتار
ملزمان کو اجمیر نگری کی مختلف ایریاز سے گرفتار کیا گیا
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر منشیات، گھٹا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ملزم بنام شاہجہان ولد شیروان کے قبضے سے 1080 گرام (ایک کلو سے زائد چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد، جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 405/2024 بجرم دفعہ ن...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس لیاقت آبادپولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث بدنام زمانہ ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
لیاقت آبادپولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث بدنام زمانہ ملزم گرفتار
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔
ملزم کو اندرون گلی انگارہ گوٹھ بی ایریا لیاقت آباد سےگرفتار کیا گیا ہے
گرفتار ملزم کی شناخت *1.حسنین علی ولد وزیر علی کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزم لیاقت آباد میں خفیہ طورپر منشیات فروشی...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس شاہراہ نور جہاں پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 01 عادی منشیات فروش گرفتار
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
شاہراہ نور جہاں پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 01 عادی منشیات فروش گرفتار
ملزم کو پہاڑگنج نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیا گیا۔
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف شاہراہ نور جہاں پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
شاہراہ نور جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم *بنام صابرحسین مگسی ولد منضورحسین مگسی کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سےماوہ گٹکا کیش...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن جاری ہے
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
کامبنگ سرچ آپریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن جاری ہے
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بمقام نصرت بھٹو کالونی میں پولیس کی جانب سے کومبنگ اپریشن کیا گیا جس میں ایس ڈی پی او شادمان کی نگرانی میں ایس ایچ او شاہراہِ نور جہاں سمیت موبائل و افسران تھانہ لیڈی سرچر اور انٹیلیجنس اسٹاف نے حصہ لیا
ایف...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس تھانہ گبول ٹاؤن کی حدود میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
تھانہ گبول ٹاؤن کی حدود میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ایک شہری سے ڈاکوں موبائل فون و نقدی چھین کر فرار ہورہے تھے
اسی اثناء میں گبول ٹاؤن پولیس اور اسٹریٹ کریمنل کا دوطرفہ مقابلہ
فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم موقع سے فرار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت احمد گل ولد نازک میر کے نام سے ہوئی