Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس : تیموریہ کی حدود اندرون بلاک M نارتھ ناظم آباد میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
تیموریہ کی حدود اندرون بلاک M نارتھ ناظم آباد میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.
پولیس مقابلہ اندرونی روڈ نزد ڈینٹل کالج بلاک M نارتھ ناظم آباد حدود تھانہ تیموریہ میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے دوسرا ساتھی اندھیرا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت محمد خالد ولد سلطان محمود فرار ساتھی ملزم کی شناخت محمد شہزاد...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس: جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا شہداء کی فیملیز سے ملاقات کا سلسلہ جاری
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 02 اگست 2024
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا شہداء کی فیملیز سے ملاقات کا سلسلہ جاری
امروز جناب ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایات پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے KPO حملے میں شہید ہونے والے لفٹ آپریٹر اجمل مسیح کے گھر کا عزیزآباد کی حدود میں وزٹ کیا اور شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی
اس موقع پر ایس ڈی پی او عزیزآباد اور ایس ایچ او عزیزآباد بھی ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ہمراہ تھے
ایس ایس پی ڈسٹرک...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس ناگن چورنگی موبائل شاپ اور آٹا چکی رابری میں ملوث ملزم سرسید پولیس نے گرفتار کر لیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 02 اگست 2024
ناگن چورنگی موبائل شاپ اور آٹا چکی رابری میں ملوث ملزم سرسید پولیس نے گرفتار کر لیا ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا. ذیشان شفیق صدیقی
گرفتار ملزم عبدالرحیم ولد عبدالرشید نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر
اقبال پلازہ فیزII نزد ناگن چورنگی پر ایک موبائل شاپ...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مورخہ : 02 اگست 2024 نیو کراچی سیکٹر 11E فائرنگ اپڈیٹ
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 02 اگست 2024
نیو کراچی سیکٹر 11E فائرنگ اپڈیٹ
شہری نزیر وپد اللہ ڈنو مسجد کی پہلی منزل پر موجود تھا
مسجد کے باہر ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے
لوٹ مار کے دوران شہری کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا
ملزمان نے شہری کو ڈرانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی
مسجد کی پہلی منزل پر کھڑے شخص کو گولی جالگی
جا ئےوقوعہ پر مزید تفتیش کر رہے ہیں
ترجمان
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مورخہ : 02 اگست 2024 سپر مارکیٹ کی حدود اندرون روڈ انڈر بائی پاس لیاقت اباد نمبر 10 نزد فرنیچر مارکیٹ پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 02 اگست 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل دوسرا پولیس مقابلہ
گلبہار کی حدود لیاری ایکسپریس وے پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ کچا راستہ پلیا ندی لیاری ایکسپریس وے نزد حاجی مرید گوٹھ حدود تھانہ گلبہار میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بھی بلا ضرب گرفتار
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت `۱) کرس ولد...