Press Releases

عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار

عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار

جناب آئی جی سندھ کے احکامات پر قتل میں ملوث اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم میں کارروائیاں جاری ہیں

ملزم 2013 سے قتل کے مقدمہ میں کورٹ سے اشتہاری تھا اور 11 سال سے روپوش تھا

گرفتار ملزم یعقوب ولد صاحب کمال نے 2013 میں پاپوشنگر کے علاقے میں اپنے سگے بھائی یاسین ولد صاحب کمال کو وار کرکے زخمی کیا جو دورانِ علاج ہلاک ہوگیا تھا

قتل کا مقدمہ الزام نمبر 44/2013 دفعہ 324 ترمیمی 302 ت پ پاپوشنگر تھانہ میں...


شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک U کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل پولیس مقابلہ بلاک U کےڈی اے فلیٹ حدود تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں ہوا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 25 جولائی 2024 

 شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک U کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل

پولیس مقابلہ بلاک U کےڈی اے فلیٹ حدود تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں ہوا

ملزمان بلاک U میں ڈکیتی کے ارادے سے گھوم رہے تھے جنہیں پولیس نے مشتبہ جان کر رکنے کا اشارہ کیا تھا جسپر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی 

پولیس کی جوابی فائرنگ اور دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈکیت بلاضرب گرفتار اور 3 مزید ساتھی مل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.