Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لیاقت آبادپولیس کی کارروائی گٹکا ماوا فروشی میں ملوث بدنام زمانہ ملزم گرفتار
مورخہ 25 جولائی 2024
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی گٹکا ماوافروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کو شیش محل اسٹاپ لیاقت آباد نمبر 5 کراچی سےگرفتار کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم کی شناخت *محمد سلیم ولد محمد شفیع کے نام سے ہوئی ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم لیاقت آباد میں خ...
عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار
عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار
جناب آئی جی سندھ کے احکامات پر قتل میں ملوث اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم میں کارروائیاں جاری ہیں
ملزم 2013 سے قتل کے مقدمہ میں کورٹ سے اشتہاری تھا اور 11 سال سے روپوش تھا
گرفتار ملزم یعقوب ولد صاحب کمال نے 2013 میں پاپوشنگر کے علاقے میں اپنے سگے بھائی یاسین ولد صاحب کمال کو وار کرکے زخمی کیا جو دورانِ علاج ہلاک ہوگیا تھا
قتل کا مقدمہ الزام نمبر 44/2013 دفعہ 324 ترمیمی 302 ت پ پاپوشنگر تھانہ میں...
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک U کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل پولیس مقابلہ بلاک U کےڈی اے فلیٹ حدود تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں ہوا
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 25 جولائی 2024
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک U کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل
پولیس مقابلہ بلاک U کےڈی اے فلیٹ حدود تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں ہوا
ملزمان بلاک U میں ڈکیتی کے ارادے سے گھوم رہے تھے جنہیں پولیس نے مشتبہ جان کر رکنے کا اشارہ کیا تھا جسپر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی
پولیس کی جوابی فائرنگ اور دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈکیت بلاضرب گرفتار اور 3 مزید ساتھی مل...