Press Releases

*تھانہ عزیز آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی، اسمگل شدہ چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد، 4 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 23 مئی 2026

 *تھانہ عزیز آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی، اسمگل شدہ چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد، 4 ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسمگل شدہ اور ممنوعہ اشیاء کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ عزیز آباد پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں طارق خان ولد عبدلکبیر، کاشف علی ولد صابر علی، علی محمد کھوسو...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانوں کی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا ڈیلرز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 23 مئی 2026

*تھانہ بلال کالونی*
*پہلی کارروائی*

 پولیس نے  کاروائی کے دوران ملزم محمد دانیال ولد اکرام الدین کو دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کرکے 400 پیکٹ سگریٹ برآمد کرلیے۔

 *دوسری کارروائی*
...

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی زیر صدارت فالو اپ اجلاس، جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کا جائزہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 23 مئی 2026

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی زیر صدارت فالو اپ اجلاس، جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کا جائزہ* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس سینٹرل میں اہم فالو اپ اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ڈویژنل ایس ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جرائم کی صورتحال، پولیس کارکردگی اور جاری مہمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس...

*تھانہ سپر مارکیٹ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 22 مئی 2026

 *تھانہ سپر مارکیٹ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسمگل شدہ اور نان کسٹم پیڈ اشیاء کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرلی۔

تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لیاقت آباد نمبر 01 گودام، ندی کنارے، محفوظ شیرمال کے قر...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پولیس نے گٹکا ماوا فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، گٹکا ماوا، چوری شدہ موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ:* 22 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پولیس نے گٹکا ماوا فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، گٹکا ماوا، چوری شدہ موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

*تھانہ سپر مارکیٹ*
تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے دوران پٹرولنگ گٹکا ماوا فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملز...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.