Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام، تھانہ گلبرگ پولیس کی کامیاب کارروائی، ایک ملزم گرفتار*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 21 مئی 2026
*نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام، تھانہ گلبرگ پولیس کی کامیاب کارروائی، ایک ملزم گرفتار*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے خصوصی احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسمگلنگ اور نان کسٹم پیڈ اشیاء کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ گلبرگ پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
دورانِ پٹرولنگ تھانہ گلبرگ پولیس کو مخبرِ خاص کے ذریعے اطل...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 21 مئی 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا*
فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا کار لفٹر ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، سرقہ شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد
تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے دورانِ پٹرولنگ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کار لفٹر گروہ کے ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلہ کیا۔
پولیس نے بمقام سہراب گوٹھ فلائی اوور اترائی جانب بلاک 21 فیڈرل بی ایریا کراچی...
*تھانہ گلبرگ پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں، گٹکا ماوا فروش، منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 20 مئی 2026*
*تھانہ گلبرگ پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں، گٹکا ماوا فروش، منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار*
*پہلی کارروائی*
پولیس نے دورانِ پٹرولنگ مخبرِ خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عمر ولد علی اور محمد عزیر صدیقی ولد محمد عتیق صدیقی کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکا ماوا کی پڑیاں برآمد...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹر ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 20 مئی 2026*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹر ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
*تھانہ سپر مارکیٹ*
*پہلی کارروائی*
تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم ریاض احمد بٹ ولد اعجاز احمد بٹ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 525 گرام چرس اور 300 روپے نقد رقم برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی موجود...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 19 مئی 2026*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
*تھانہ حیدری مارکیٹ*
پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزیب ولد اقبال شاہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 120 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 194/2026 بجرم دفعہ 9(i)3(a) نارکوٹکس ایکٹ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا...