Press Releases

*سمن آباد کی حدود میں نان کسٹم پیڈ اشیاء کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 19 مئی 2026

 *سمن آباد کی حدود میں نان کسٹم پیڈ اشیاء کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر تھانہ سمن آباد پولیس نے نان کسٹم پیڈ اشیاء کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ سمن آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلاک 17 ایف بی ایریا کراچی میں دوا ہیلتھ کیئر ہسپتال کے قریب واقع ایک گودام پر چھاپہ مار کارروائی کی، جہاں سے ب...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل  ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں سٹریٹ کریمنل, بائیک لفٹر اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
 *مورخہ* 18 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل  ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں سٹریٹ کریمنل, بائیک لفٹر اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

*تھانہ لیاقت آباد*
*پہلی کاروائی*
پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کاشان ولد آصف اور محمد علی خان ولد محمد ایوب کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینا گیا موبائل فون اور 30 بور پستول برآمد ہوا جبکہ ملزمان کے خلا...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر گٹکا ماوا، منشیات فروش اور شراب فروش کے خلاف کارروائیاں

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 18 مئی 2026*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر گٹکا ماوا، منشیات فروش اور شراب فروش کے خلاف کارروائیاں

*تھانہ لیاقت آباد*
تھانہ لیاقت آباد پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان بندانی ولد جلال الدین کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 315/2026 بجرم دفعہ 9(1)3(c) درج کرلیا گیا جبکہ مزید تفتیش سی آئی سی لیاقت آباد ڈویژن کے حوالے کردی گئی۔

*تھانہ رضویہ سوسائ...

*نان کسٹم پیڈ خشک دودھ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 17 مئی 2026

 *نان کسٹم پیڈ خشک دودھ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی نان کسٹم پیڈ اشیاء اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ خشک دودھ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے اپنی...

*عزیزآباد پولیس کی کارروائی، نان کسٹم پیڈ و ممنوعہ چائنیز سالٹ برآمد، ملزم گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 17 مئی 2026

 *عزیزآباد پولیس کی کارروائی، نان کسٹم پیڈ و ممنوعہ چائنیز سالٹ برآمد، ملزم گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی نان کسٹم پیڈ، ممنوعہ اور اسمگل شدہ اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ عزیزآباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں ممنوعہ چائنیز سالٹ (اجینو موٹو) برآمد کر لیا۔

تھانہ عزیزآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.