Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھانہ لیاقت آباد پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے مقابلہ، 2 زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 17 مئی 2026
*تھانہ لیاقت آباد پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے مقابلہ، 2 زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار*
تھانہ لیاقت آباد کی حدود تین ہٹی پل ندی کنارہ کے قریب دوران پیٹرولنگ پولیس نے تین مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔
پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ملزم کو بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا۔...
*جوہر آباد پولیس کی بروقت کارروائی، دو گروپوں میں تصادم پر حالات قابو میں، پولیس نے تصادم میں ملوث چند افراد کو حراست میں لے لیا*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 16 مئی 2026
*جوہر آباد پولیس کی بروقت کارروائی، دو گروپوں میں تصادم پر حالات قابو میں، پولیس نے تصادم میں ملوث چند افراد کو حراست میں لے لیا*
تھانہ جوہر آباد کی حدود صوبہ نگر کچی آبادی نزد دستگیر بچوں کے درمیان ہونے والے معمولی لڑائی جھگڑے کے بعد دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، جس کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گھروں پر پتھراؤ کیا گیا جبکہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی موقع پر جمع ہوگئی۔
اطلاع ملتے ہی جوہر آباد...
*کرائم میٹنگ کا انعقاد، جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے حوالے سے اہم ہدایات جاری*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 16 مئی 2026
*کرائم میٹنگ کا انعقاد، جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے حوالے سے اہم ہدایات جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی زیر صدارت کانفرنس روم SSP آفس سینٹرل میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تمام ڈویژنل ایس ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جرائم کی صورتحال، پولیس کارکردگی اور جاری کمپین کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ماہ مئی 2026 کے 15 دن...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 16 مئی 2026*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
*لیاقت آباد پولیس*
*پہلی کارروائی*
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں دانیال ولد محمد آصف، امان بندانی ولد راشد بندانی اور حسین بندانی شامل ہیں، جن میں دو ملزمان انفارمیشن رپورٹ (IR) میں بھی مطلوب تھ...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 16 مئی 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا*
ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس کی بروقت کارروائی، پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس دوران پٹرولنگ بمقام لیاری ندی پل نزد قربان ہوٹل جانب سُپر ہائی وے روڈ بلاک 22 فیڈرل بی ایریا کراچی پہنچی جہاں ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مشتبہ ملزم...