Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت مختلف تھانوں کی کاروائیاں۔ گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 15 مئی 2026*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت مختلف تھانوں کی کاروائیاں۔ گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔

*تھانہ سپر مارکیٹ : گٹکا ماوا فروش اور اشتہاری ملزم گرفتار*
تھانہ سپر مارکیٹ پولیس کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے اشتہاری ملزم محمد ریحان عرف شاہکا ولد محمد احسن کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم سابقہ مقدمہ نمبر 60/2026 بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ میں بھی مفرور تھا۔...

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ نیو کراچی*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 15 مئی 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ نیو کراچی* 

ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ نیو کراچی پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

تھانہ نیو کراچی پولیس دوران گشت اندرون روڈ ٹاؤن آفس سیکٹر 11-I نیو کراچی کے قریب موجود تھی کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مشتبہ ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔

ملز...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 14 مئی 2026*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

*تھانہ رضویہ سوسائٹی* 
پولیس نے موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر ولد اکبر کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبر KHE-9097 سپر پاور 70cc برآمد کرلی گئی۔ ملزم کو سروس روڈ سر سید گرلز کالج نزد...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر مختلف تھانوں کی کاروائیاں عمل میں لائی گئی جن میں گٹکا ماوا فروشوں کے متعدد ملزمان گرفتار۔

*ڈسٹرکٹ سینٹر ویسٹ زون کراچی*
مورخہ 14 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر مختلف تھانوں کی کاروائیاں عمل میں لائی گئی جن میں گٹکا ماوا فروشوں کے متعدد ملزمان گرفتار۔

*تھانہ خواجہ اجمیر نگری*
*پہلی کاروائی*
 خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث عادی ملزم دانش عرف کالا ولد محمد جعفر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم انفارمیشن رپورٹ (IR) لسٹ میں شامل تھا اور اس کے قبضے سے تقریباً 20 پڑیاں گٹکا م...

*تھانہ عزیزآباد پولیس کی کارروائی، رہائشی مکان پر چھاپہ، نان کسٹم چھالیہ کی 7 بوریاں برآمد، 2 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 14 مئی 2026

 *تھانہ عزیزآباد پولیس کی کارروائی، رہائشی مکان پر چھاپہ، نان کسٹم چھالیہ کی 7 بوریاں برآمد، 2 ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان PSP کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور اسمگل شدہ اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ عزیزآباد پولیس نے صدیق آباد عزیزآباد کے علاقے میں واقع ایک رہائشی مکان پر خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم چھ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.