Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ سرسید*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 14 مئی 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ سرسید*
ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ سرسید پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکل اور مسروقہ سامان برآمد
تھانہ سرسید پولیس نے سیکٹر 7C کچی آبادی سریا گلی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گر...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور بایئک لفٹر میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں، متعدد گرفتار
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ کراچی*
*مورخہ: 13 مئی 2026*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور بایئک لفٹر میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں، متعدد گرفتار
*تھانہ حیدری مارکیٹ:*
تھانہ حیدری مارکیٹ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم عادل مسیح ولد شکیل مسیح کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم نے موٹر سائیکل نمبر KIK-9256 سپر پاور 70 چوری کی تھی۔ ملزم کے خل...
*نیو کراچی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا فروشوں اور جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ کراچی*
*مورخہ: 13 مئی 2026*
*نیو کراچی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا فروشوں اور جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ کی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز اور جواریوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 06 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس، مضر صحت گٹکا ماوا، داؤ منی، پھڑ منی اور الیکٹرک...
*ڈسٹرکٹ سینٹرل خفیہ اطلاع پر کاروائی سمن آباد کی حدود سے 2 مختلف مقامات سے چھالیہ برآمد*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 13 مئی 2026
*ڈسٹرکٹ سینٹرل خفیہ اطلاع پر کاروائی سمن آباد کی حدود سے 2 مختلف مقامات سے چھالیہ برآمد*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ضلع سینٹرل میں غیر قانونی چھالیہ سپلائی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا اور تھانہ گلبرگ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سمن آباد کی حدود میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ کارروائی کے دوران ملز...
*چھالیہ سپلائی کی کوشش ناکام، مخبرِ خاص کی اطلاع پر پولیس کی بڑی کارروائی، 436 کلو سے زائد نان کسٹم چھالیہ برآمد، ایک ملزم گرفتار*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 12 مئی 2026
*چھالیہ سپلائی کی کوشش ناکام، مخبرِ خاص کی اطلاع پر پولیس کی بڑی کارروائی، 436 کلو سے زائد نان کسٹم چھالیہ برآمد، ایک ملزم گرفتار*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ سرسید پولیس نے اسمگل شدہ چھالیہ کی ترسیل کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر 7D-3 میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 34 بوریاں نان کسٹم چھالیہ برآمد کرلیں، جن کا مجموعی وزن 436 کلوگرام سے زائد ہے۔ کارروائی کے دور...