Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

police Encounter with LGW Members

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے عیدگاہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے دونوں ملزمان متعدد مقدمات میں مطلوب نکلے, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: ملزمان اقدام قتل, ڈکیتی/چھینا جھپٹی, غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل لفٹنگ جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: واضح رہے کہ رات گئے عیدگاہ پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا, جس کے نتیجے میں 2 ملزمان محمد اکبر اور نعمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے. 

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی تھی.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کر لیا گیا ہے.

1. ملزم محمد اکبر کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 43/2020 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بریگیڈ.
2.مقدمہ الزام نمبر 266/2021 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ آرام باغ.
3.مقدمہ الزام نمبر 457/2022 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ کھارادر.
4.مقدمہ الزام نمبر 100/2023 بجرم دفعہ 353/324/186/34 اور 7ATA RW تھانہ عیدگاہ.
5.مقدمہ الزام نمبر 101/2023  بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ عیدگاہ.
6.مقدمہ الزام نمبر 104/2023 بجرم دفعہ 381A تھانہ عیدگاہ.
7.مقدمہ الزام نمبر 149/2023 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ سولجر بازار.
8.مقدمہ الزام نمبر 341/2024 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ سولجر بازار.

2. ملزم نعمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 201/2021 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ مبینہ ٹاؤن.
2.مقدمہ الزام نمبر 268/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ پریڈی.
3.مقدمہ الزام نمبر 118/2018 بجرم دفعہ 381A تھانہ میٹھادر.
4.مقدمہ الزام نمبر 475/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ کھارادر.
5.مقدمہ الزام نمبر 446/2022 بجرم دفعہ 381A تھانہ سوپر مارکیٹ.
6.مقدمہ الزام نمبر 52/2022 بجرم دفعہ 8(I)A. گٹکا/ماوا ایکٹ تھانہ شاہ فیصل.
7.مقدمہ الزام نمبر 377/2023 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ پی آئی بی کالونی.
8.مقدمہ الزام نمبر 273/2023 بجرم دفعہ 381A تھانہ پاپوش نگر.
9.مقدمہ الزام نمبر 499/2023 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ شاہراہ نور جہاں.
10.مقدمہ الزام نمبر 366/2023 بجرم دفعہ 381A تھانہ ٹیپو سلطان.
11.مقدمہ الزام نمبر 341/2024 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ سولجر بازار.

کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا, تاہم مزید قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج.

ترجمان 
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.