Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
arrested Lyari Gang War Members after Police Encounter
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے بغدادی پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان بدنامہ زمانہ منشیات فروش و لیاری گینگ وار کے کارندے نکلے, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: رات گئے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی جو کانسٹیبل عزیر کی پہنی ہوئی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی لیکن الحمدللہ کانسٹیبل محفوظ رہا.
کراچی: جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے تھے.
کراچی: ملزمان کی شناخت رحمت عرف بابا گولڈن اور شاہد اقبال عرف فرینچ کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: ملزم شاہد اقبال عرف فرینچ لیاری گینگ وار زکری گروپ کا کارندہ ہے.
کراچی: ملزم شاہد اقبال عرف فرینچ نے اس سے قبل پولیس افسر ندیم کی جانب سے گرفتار کرنے پر ندیم کو جان سے مارنے کا دھمکی آمیز میسج بھی بھیجا تھا۔
کراچی: ملزم بابا عرف گولڈن بدنامہ زمانہ منشیات سپلائر/فروش ہے, ملزم ڈکیتی کی بھی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے.
کراچی: ملزم رحمت عرف بابا گولڈن فائرنگ کرکے لیاری میں امن و امان کی فضاء کو خراب کرنے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے میں بھی ملوث ہے.
ملزم رحمت عرف بابا گولڈن کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1.مقدمہ الزام نمبر 15/2019 بجرم دفعہ 353/324/RW 7ATA تھانہ کلری.
2.مقدمہ الزام نمبر 16/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلری.
3.مقدمہ الزام نمبر 168/2020 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ چاکیواڑہ.
4.مقدمہ الزام نمبر 47/2022 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ رسالہ.
ملزم شاہد اقبال عرف فرینچ کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1.مقدمہ الزام نمبر 129/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بغدادی.
2.مقدمہ الزام نمبر 96/2024 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بغدادی.
3.مقدمہ الزام نمبر 175/2020 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ سعیدآباد.
4.مقدمہ الزام نمبر 176/2020 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ سعیدآباد.
5.مقدمہ الزام نمبر 230/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بغدادی.
6.مقدمہ الزام نمبر 25/2017 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ بغدادی.
7.مقدمہ الزام نمبر 98/2007 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ بغدادی.
کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج, نیز دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.