Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

Distribution of 2nd Quarter of Budget 2024/25

ڈسٹرکٹ سٹی: جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے، فراہم کردہ بجٹ تھانہ جات میں تقسیم کیا گیا۔ 

 کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بجٹ 2024/25 کے 2nd Quarter کی رقوم ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز میں تقسیم کیں.

کراچی: فراہم کردہ بجٹ سے جناب آئی جی پی سندھ کے ویژن کے مطابق تھانوں کی Renovation گاڑیوں کی مرمت اور دیگر اخراجات میں مدد ملے گی.

کراچی: رقوم کی ادائیگی سے اسٹیشنری, فرنیچر, Misc اور Others اخراجات کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے گی.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ بجٹ کی رقم کو جناب آئی جی پی سندھ کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے استعمال کریں.

ترجمان 
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.