Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں پیرآباد سے 2 روز قبل اغواء ہونے والی بچی بازیاب.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں پیرآباد سے 2 روز قبل اغواء ہونے والی بچی بازیاب.
کراچی: مغوی بچی مورخہ 28 نومبر کو گھر سے کھیلنے کیلئے نکلی تھی.
کراچی: کافی دیر گزرنے کے بعد بھی بچی گھر نہیں لوٹی تھی.
کراچی: جس کا مقدمہ ملزم حیدر شاہ کے خلاف تھانہ پیرآباد میں درج ہوا تھا.
کراچی: ملزم مغوی بچی کا پڑوسی ہے.
کراچی: امروز عیدگاہ پولیس نے بچی کو ٹراما سینٹر کے سیکیورٹی گارڈ سے بازیاب کر لیا.
کراچی: بچی سیکیورٹی گارڈ کو سول ہسپتال سے ملی تھی, جس کے بعد گارڈ نے بچی کے والدین کو ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی.
کراچی: پولیس نے بچی کو بازیاب کرتے ہوئے والدین کے حوالے کر دیا.
کراچی: ملزم کو پیرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*