Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں جنسی حراساں میں ملوث ایک اور ملزم بے نقاب و گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں جنسی حراساں میں ملوث ایک اور ملزم بے نقاب و گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: عیدگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو حراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا.

کراچی: ملزم کے طریقے واردات میں لوگوں کو ادھار رقم دینا اور غیر قانونی طور پر گھروں میں جنریٹر کے کنکشنز فراہم کرنا تھا.

کراچی: ملزم گھروں کی ریکی کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوتا تھا.

کراچی: جب گھر میں خواتین کے علاوہ کوئی موجود نہ ہوتا تو گھر میں داخل ہوکر ادھار دی گئی رقم کا مطالبہ کرتا تھا.

کراچی: بعد ازاں ملزم ادھار رقم کے مطالبے و دیگر حربوں سے خواتین کو حراساں کرتا تھا.

کراچی: ملزم کی شناخت محسن کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

 *ترجمان* 
 *ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.