Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

Police ncounter With LGW Members

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے بغدادی پولیس مقابلے میں گرفتار ہونے والے ملزمان لیاری گینگ وار کے بھتہ خور نکلے, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار آغا شوکت گروپ سے ہے, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزمان اس سے قبل بھی پولیس مقابلے میں ملوث رہے ہیں.

کراچی: ملزمان تاجر برادری سے بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں.

کراچی: ملزمان زاہد لاڈلا گروپ کے نام پر بھتہ وصولی کرکے آغا شوکت کو دیتے تھے.

کراچی: ملزمان سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل بھی جا چکے ہیں, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: واضح رہے کہ ملزمان کچھ دیر قبل بغدادی پولیس کے ہاتھوں فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار ہوئے تھے.

کراچی: ملزمان سے 1 بم(Bomb), 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی تھی.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد شریف (زخمی) اور عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کے ناموں سے ہوئی تھی.

 ملزم شریف کا سابقہ کریمنل ریکارڈ. 
1.مقدمہ الزام نمبر 58/22 بجرم دفعہ 324/34 R/W 7ATA تھانہ چاکیواڑہ.

2.مقدمہ الزام نمبر 61/222 بجرم دفعہ 353/324/186/34/427 اور 7ATA RW تھانہ چاکیواڑہ.

3.مقدمہ الزام نمبر 63/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ چاکیواڑہ.

4.مقدمہ الزام نمبر 62/2022 بجرم دفعہ 4/5 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ چاکیواڑہ.

5.مقدمہ الزام نمبر 43/2021 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.

6.مقدمہ الزام نمبر 103/2021 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.

7.مقدمہ الزام نمبر 404/2021 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ بغدادی.


ملزم عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کا سابقہ کریمنل ریکارڈ 
1.مقدمہ الزام نمبر 395/22 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.

2.مقدمہ الزام نمبر 192/19 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ کلاکوٹ.

3.مقدمہ الزام نمبر 551/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بغدادی.

4.مقدمہ الزام نمبر 20/23 بجرم دفعہ 302/109/114/34 تھانہ چاکیواڑہ.

5.مقدمہ الزام نمبر 23/23 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ چاکیواڑہ.

کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں, نیز مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

ترجمان 
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.