Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

arrested a Fake Agency Spy

ڈسٹرکٹ سٹی: اپنے آپ کو سرکاری حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم کی شناخت محمد حنیف کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو دوران اسنیپ چیکنگ روکا گیا تو ملزم اپنے آپ کو خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کیا.

کراچی: جب ملزم سے مزید معلومات اور ID کارڈ طلب کیا گیا تو ملزم بہانے بنانے لگا.

کراچی: ملزم کی گاڑی پر ایجنسی کے اسٹیکرز نمایاں تھے اور ملزم نے گاڑی کی نمبر پپلٹ بھی چھپا رکھی تھی.

کراچی: جس پر ملزم کو شک کی بنیاد پر تھانے منتقل کیا گیا.

کراچی: بعد از ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

ترجمان 
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.