Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو پولیس کی کاروائیاں، شہریوں کے لاکھوں روپے مالیت کے مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردیے گئے

ضلع دادو پولیس*

21 جنوری 2025

*دادو پولیس کی کاروائیاں، شہریوں کے لاکھوں روپے مالیت کے مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردیے گئے*

مختلف تھانوں کے توسل سے موبائل فونز کی گمشدگی و چوری کے حوالے سے موصول شدہ درخواستوں پر دادرسی کیلئے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر پولیس مصروفِ عمل ہے

دادو پولیس کے ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل ٹیم نے فون ڈیٹا ٹریسنگ اور ٹیکنیکل مہارت سے *شہریوں کے 10 عدد مختلف برانڈز کے گم و چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد کرا لیے ہیں،*

برآمد شدہ موبائل فون ضلعے کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے اصل مالکان ریاض پنہور، گلشیر چانڈیو، عنایت اللہ برہمانی، جہانگیر سولنگی، علی اصغر لغاری اور دیگر کے حوالے کردیے گئے ہیں

درخواست گذار شہریوں کا پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے دادرسی کرنے پر خوشی کا اظہار ایس ایس پی دادو اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.