Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
In excellent investigation by Dadu Police, the culprit of the murder case was sentenced to life imprisonment and fined
مظلوم کو انصاف کی فراہمی اور مجرم کا مکمل احتساب سندھ پولیس کا عزم ہے
*ضلع دادو پولیس کی بہترین تفتیش کی بدولت قتل کیس کے مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا عائد ہوگئی*
تھانہ نئوں گوٹھ پہ درج قتل کے کیس مقدمہ نمبر 16/2018 بجرم 302 تعزیرات پاکستان میں ملوث قرار پایا جانے والا ملزم حیات لاکھیر سزایاب ہوگیا
فورتھ ایڈیشنل سیشن جج صاحب دادو کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم حیات لاکھیر کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
پولیس نے مذکورہ کیس کی تفتیش میں ہر پہلو کو نظر میں رکھا، وابستہ شواہد اور ثبوتوں کو کیس فائیل کا حصہ بنایا اور مکمل تفتیش و پیروی کرکہ ملزم کو منتقی انجام تک پہنچانے میں اپنا فرض ادا کیا۔ *ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی