Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کے خلاف چھاپے اور سرچ آپریشن جاری

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 22/11/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کے خلاف چھاپے اور سرچ آپریشن جاری*

*میہڑ کے قریب پولیس کی کامیاب کاروائی قتل اور سرقہ بالجبر کے مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا*

ایس ایچ او تھانہ شاھ پنجو سلطان انسپیکٹر منظور احمد مستوئی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ مخفی اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی میں

*اشتہاری ملزم پریل ولد گل کلہوڑو کو گرفتار کرلیا ہے*

گرفتار ملزم پریل کلہوڑو قتل کے دو مقدمات اور ایک ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا

تفصیل مقدمات:

1. الزام نمبر 45/2011 بجرم دفعہ 394 ت پ تھانہ شاھ پنجو سلطان

2. الزام نمبر 27/2013 بجرم دفعہ 302 ت پ تھانہ شاھ پنجو سلطان

3. الزام نمبر 37/2023 بجرم دفعہ 302 ت پ تھانہ شاھ پنجو سلطان


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.