Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے اپنی میڈیا ٹیم کی حوصلا افزائی کرتے ہوئے تعریفی اسناد سے نوازا،
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے اپنی میڈیا ٹیم کی حوصلا افزائی کرتے ہوئے تعریفی اسناد سے نوازا،
میڈیا سیل ٹیم کی محنت اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے ایس ایس پی دادو نے شاباشی دی
ایس ایس پی دادو نے پی آر او عبدالرزاق قمبرانی دیگر ٹیم ممبران وقار احمد پنہور، نوید علی ھاتار اور نصیر احمد ببر کو "کمینڈیشن سرٹیفکیٹ کلاس تھری" دیتے ہوئے مزید نیک خواہشات کا اظہار کیا