Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں،
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 25/3/2025
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں،
خیرپور ناتھن شاھ میں جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ 9 جُواری گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا
انچارج سی آئی اے دادو انسپکٹر بینظیر جمالی کی سربراہی میں سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر خیرپور ناتھن شاھ کی میر خان کالونی میں جوا کھیلنے والوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائی کی،
کاروائی میں 9 جواری موقعہ پر دھرلیے گئے، داؤ پر لگی ہزاروں روپے جوئے کی رقم، تاش کے پتے اور موبائل فونز برآمد کرلیے گئے
گرفتار ہونے والے جواریوں میں:
1. ملزم جبار کھوسو،
2. ملزم عاشق کھوسو،
3. ملزم محمد علی جوکھیو،
4. ملزم اعجاز گاڈہی،
5. ملزم محمد صالح کھوسو،
6. ملزم منٹھار گاڈہی،
7. ملزم صدام کھوکھر،
8. ملزم محسن سیال اور
9. ملزم امام علی کھوسو شامل ہیں
ملزمان کو کے این شاھ تھانے منتقل کرکہ مقدمہ نمبر 53/2025 بجرم دفعہ 5 جوا ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا ہے