Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

As a result of excellent investigation and thorough follow-up by the police in the Gutka Main Puri Act case, the accused was convicted by the court

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 10/10/2024

*پولیس کی گٹکا مین پوری ایکٹ کے کیس میں بہترین تفتیش اور مکمل پیروی کے نتیجے میں ملزم کو عدالت نے سزا عائد کردی*

*خیرپورناتھن شاھ میں گٹکا چھالیہ فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیے گئے ملزم ملوک ولد دلاور سولنگی کے خلاف جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے*

*فرسٹ سول جج اینڈ جوڈیشل میجسٹریٹ کے این شاھ کی عدالت نے گٹکا چھالیہ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ملوک سولنگی کو جیل میں کاٹے گئے 71 روز اور 500 روپے جرمانے کی سزا عائد کی*

*مذکورہ کیس رواں سال تھانہ کے این شاہ کے ڈیوٹی افسر اے ایس آئی منور بھرگڑی نے ملزم کو گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کرکہ سرکاری مدعیت میں درج کیا تھا اور سب انسپکٹر منیر احمد لانڈر نے تفتیش کرکہ کیس کو عدالت میں یکسو کیا*

FIR no. 155/2024 u/s 4,8 Sindh Prohibition of Preparation, Manufacturing, Sale and Storage of Gutka & Manpuri act. 2019 of PS K.N Shah


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.