Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولتکاروں کے گرد گھیرا تنگ
ڈسٹرکٹ دادو پولیس
مورخہ، 16/12/2024
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولتکاروں کے گرد گھیرا تنگ،
*متعدد جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کو پناھ دینے والوں کے خلاف تھانہ ککڑ پہ مقدمہ درج کرلیا گیا 5 ملزمان گرفتار، 3 موٹرسائیکلیں بھی برآمد*
ایس ایچ او تھانہ ککڑ سائیں بخش چانڈیو کی سربراہی میں ککڑ پولیس نے اشتہاری ملزمان ضمیر ملاح اور فیاض عرف ڈولو ملاح کی موجودگی کی اطلاع پر پیچر موری کے قریب چھاپہ مار کاروائی کی
کاروائی میں اشتہاری ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ ملزمان کو پناہ دینے والے 5 ملزمان کو دھرلیا گیا اور جائے وقوعہ سے 3 موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں
گرفتار ہونے والوں میں ملزم اکرم جمالی، اسلم جمالی،اسد جمالی، عبدالرحیم جمالی اور ملزم دھنی بخش جمالی شامل ہیں
گرفتار ملزمان نے اشتہاری ملزمان کو پناہ دی اور رسد فراہم کی موقعہ واردات سے رسد کیلئے استعمال ہونے والے برتن وغیرہ بھی برآمد ہوئے ہیں
تاہم گرفتار اور فرار ملزمان کے خلاف سرکاری مدعیت میں ککڑ تھانے پہ مقدمہ نمبر 82/2024 بجرم دفعہ 216-A ت پ کے تحت درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
تفصیل برآمد موٹرسائیکلز:
1. ڈیلکس انجن نمبر 2539041- RMI چيسس نمبر 9238357
2. ھونڈا CD-70 ماڊل 2024ء انجن نمبر 143927 - چیسز نمبر DA-143927
3. ھونڈا CD-70 ماڈل 2021 انجن نمبر 129877-D چیسز نمبر SA-344185