Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

ضلع دادو پولیس

مورخہ: 05/06/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،*

*چھاپوں کے دوران 21 منشیات ڈیلرز/سپلائرز گرفتار کرلیے گئے، بھاری تعداد میں گٹکا، چرس اور بھنگ برآمد*

کامیاب کاروائیوں میں:

*دادو سی آئی اے پولیس* نے 2 منشیات ڈیلرز عبدالخالق لاشاری اور محمد اسلم چانڈیو کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 20 پیکیٹ سفینا گٹکا چھالیہ برآمد ہوئی۔

*تھانہ میھڑ بی سیکشن پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں ارشد سوڈھر، صدورو ملاح اور واجد سولنگی کو گرفتار کرلیا ملزمان سے 7 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ اور بھنگ برآمد ہوئی۔

*تھانہ کے این شاھ پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے 4 منشیات فروش ملزمان عامر علی بگھیو، ملزم شھمیر علی گاڈھی، ملزم اوشاق بگھیو، اور ملزم احسان عرف احسن ڈیرو کو گرفتار کرلیا جن سے Z-21 گٹکا چھالیہ کے 24 پیکٹ برآمد ہوئے۔

*تھانہ دادو اے سیکشن پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزمان حضور بخش چانڈیو، اور ملزم صعداللہ بھٹی کو 5 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ فلجی اسٹیشن* پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالجبار دستی کو 3 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ دادو بی سیکشن* کی حدود سے 2 منشیات فروش ملزمان گلزار عرف گلو لغاری، اور محمد شریف ببر 3 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کرلیے گئے۔

*تھانہ ککڑ پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروش ملزمان علی اصغر کھوسو، ملزم آصف کورائی، اور ملزم اصغر عرف بغلی کو Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ جوھی پولیس* نے کاروائی کرتے 2 منشیات فروش ملزمان زاھد جویو، اور ملزم غلام شبیر لنڈ کو 3 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ میھڑ اے سیکشن پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزمان سردار چانڈیو، اور ملزم رمیز کلھوڑو کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 120 گرام چرس، اور 4 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ برآمد ہوئی ہے،


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.