Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ضلع دادو میں امن وامان بحال رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ اور گشت میں اضافہ

ضلع دادو پولیس

27 جنوری 2025ء

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ضلع دادو میں امن وامان بحال رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ اور گشت میں اضافہ*

شب معراج النبی ﷺ کی مناسبت سے عبادت گاہوں اور ان کے اطراف میں پولیس گشت سمیت پکٹیں قائم کی گئی ہیں

داخلی وخارجی راستوں پر ایس ایچ اوز کی نگرانی میں ناکہ بندی کرکہ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے

چیکنگ پوائنٹس پر مشتبہ افراد اور گاڑیوں کی تلاشی و چھان بین کی جا رہی ہے

ایس ایس پی دادو نے بھی مختلف علاقوں کا گشت کیا

ایس ایس پی دادو نے فلجی لنک روڈ سمیت دادو سٹی کے داخلی راستوں پر قائم چیکنگ پوائنٹس کو چیک کیا اور موجود اسٹاف کو مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.