Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف متحرک

ضلع دادو پولیس*

4 فروری 2025ء

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف متحرک،

*سماج دشمن عناصر کے خلاف ایک اور کامیاب کاروائی گٹکا چھالیہ کی سپلائی ناکام بنا دی گئی*

دادو کے قریب انڈس ہائی وے پر ایس ایچ او تھانہ مخدوم بلاول محمد سومرو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکا چھالیہ سے بھری ایک کرولا کار پکڑلی

کار میں موجود ممنوعہ آداب گٹکا چھالیہ کے 4 بورے برآمد ہوئے

کار سوار دو ملزمان کو بھی موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے

گرفتار ملزمان کی شناخت ڈیرا الہیار بلوچستان کے رہائشی محمد ابراہیم اتیرو اور الاہی بخش لہری کے ناموں سے ہوئی ہے

برآمد گٹکا اور کار سمیت گرفتار ملزمان کو مخدوم بلاول تھانے منتقل کرکہ گٹکا مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.