Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئقَةُ الْمَوْتِ! ایس ایس پی آفس دادو کے اردلی محترم رسول بخش کھوکھر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئقَةُ الْمَوْتِ!

ایس ایس پی آفس دادو کے اردلی محترم رسول بخش کھوکھر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے مجید کالونی دادو میں مقیم مرحوم رسول بخش کھوکھر کے ورثاء کے پاس جا کر مرحوم کے بیٹے اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی، ان کا دکھ بانٹا اور محکمے کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا

مرحوم عرصہ دراز سے ایس ایس پی آفس دادو میں بطور اردلی فرائض سر انجام دیتے ہوئے آ رہے تھے ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.