Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات/گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 15/4/2026
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات/گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
*کامیاب کاروائیوں میں مزید دو گٹکا سپلائرز گرفتار کرلیے گئے، بھاری مقدار میں ممنوعہ گٹکا بھی برآمد*
ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن قمر الدین تنیو کی سربراہی میں میہڑ بی سیکشن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے *ملزم عاشق ڈیرو کو گرفتار کرلیا*
گرفتار ملزم عاشق ڈیرو کے قبضہ سے مضر صحت آداب گٹکا چھالیہ کے 15 پیکٹ برآمد کرلیے گئے۔ مقدمہ درج
FIR#. 140/2026 u/s 4,8,9,10 S.P.P.M.S Gutka & Manpuri act. PS Mehar B/sec
ایس ایچ او تھانہ جھلو سائیں بخش چانڈیو کی سربراہی میں جھلو پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل پر *گٹکا چھالیہ لے جاتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا*
گرفتار ملزم کی شناخت *شاہنواز خاصخیلی کے نام سے ہوئی* جس کے قبضہ سے زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ کے 10 پیکٹ اور ایک موٹرسائکل برآمد کرلی گئی۔ مقدمہ درج
FIR#. 13/2026 u/s 4,8,9,10 S.P.P.M.S Gutka & Manpuri act. PS Jhalo