Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ جوہی کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 10/11/2025
*دادو: پولیس مقابلہ*
*تھانہ جوہی کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا*
جوہی کے قریب حاجی خان سلوپ کے پاس ایس ایچ او تھانہ جوہی کا پولیس پارٹی کے ہمراہ ڈاکووں سے مقابلہ ہوا،
مقابلے میں لوٹمار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایکٹیو کرمنل *سینگار ولد چبھڑ مستوئی* پستول سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،
دورانِ مقابلہ زخمی ڈاکو کے دو ساتھی موقعہ سے فرار پولیس کا سرچ آپریشن مزید جاری ہے، جبکہ زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
گرفتار ملزم علاقے میں موٹرسائیکل چھیننے اور روڈ رابری سمیت چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا
ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں درج 10 سے زائد مقدمات کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل ہوچکا مزید تفتیش جاری ہے