Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، مزید کامیابیاں حاصل

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 2/1/2025

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، مزید کامیابیاں حاصل

*کے این شاھ میں چوروں کی 4 رکنی گینگ پکڑلی گئی چوری شدہ بھینس، موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا*

ڈی ایس پی کے این شاھ سرفراز حسین منگی کی سربراہی میں ایس ایچ او کے این شاھ سیف اللہ بگھیو نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے متعدد جرائم میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا

گرفتار ہونے والوں میں ملزم عبدالرزاق ملاح، غفار ولد بشیر ملاح، مرتضیٰ ولد محرم اور ملزم عامر ملاح شامل ہیں

ملزمان سے چوری شدہ بھینس، ایک موٹرسائیکل اور بغیر لائسنس رپیٹر برآمد کیے گئے ہیں

برآمد شدہ بھینس 3 روز قبل گاؤں شادی خان چانڈیو سے گاؤں مکین کے گھر سے چوری کی گئی تھی جس کا بھینس مالک وحید چانڈیو کی مدعیت میں مقدمہ بھی کے این شاھ تھانے میں درج ہے

برآمد شدہ موٹرسائیکل 21 دسمبر کو شہری ریاض شیخ سے چھینی گئی تھی

تاہم گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکہ مزید تفتیش جاری ہے

جبکہ ملزم عبدالرزاق اور غفار ملاح چوری، ڈکیتی اور دیگر جرائم کے مقدمات میں پہلے بھی گرفتار ہو کر چالان ہو چکے ہیں

کرمنل ریکارڈ:

1. FIR#. 48/2014 u/s 397 PPC PS Sita road

2. FIR#. 122/2022 u/s 380, 457, 215 PPC PS KN Shah

3. FIR#. 11/2015 u/s 427, 148, 149 PPC PS KN Shah

4. FIR#. 72/2023 u/s 382, 34 PPC PS Rukan

5. FIR#. 236/2024 u/s 402, 399 PPC PS KN Shah

6. FIR#. 278/2024 u/s 324, 353 PPC PS KN Shah

7. FIR#. 280/2024 u/s 380, 457 PPC PS KN Shah


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.