Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو کے قریب تھانہ مخدوم بلاول کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ
ادو: پولیس مقابلہ*
دادو کے قریب تھانہ مخدوم بلاول کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
ایس ایچ او تھانہ مخدوم بلاول اعجاز علی پنہور کا پولیس ٹیم کے ہمراہ پیر گنیو روڈ پر مسلحہ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *مفرور ملزم شہزادو ولد رستم چانڈیو* کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضہ سے ایک پستول برآمد کرلیا گیا جبکہ زخمی ڈاکو کے دیگر 4 ساتھی موقعہ سے فرار
گرفتار زخمی ڈاکو *چند روز قبل تھانہ سیتا روڈ میں ہونے والی مسافر کوچ ڈکیتی کے کیس میں مطلوب تھا*
زخمی ڈاکو کو بروقت طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جبکہ دیگر فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر میں ناکابندی کردی گئی
تاہم ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی
اور گرفتار زخمی ڈاکو کا مکمل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے