Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی چیکنگ اور ناکہ بندی،
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 10/6/2025
*امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی چیکنگ اور ناکہ بندی،*
*میہڑ میں غیرقانونی اسلحہ اور شراب سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ضلع بھر میں داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکہ مشتبہ افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی گئی،
دوران چیکنگ ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن قمرالدین تنیو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا،
گرفتار ملزمان امیر علی کھونہارو، ملزم تیمور کھونہارو، ملزم زین منگی اور ملزم ساجد سولنگی شامل ہیں
ملزم امیر علی کھونہارو اور تیمور کھونہارو کے قبضہ سے دو بغیر لائسنس پستول اور گولیاں برآمد ہوئی
جبکہ ملزم زین منگی اور ساجد سولنگی شراب سمیت گرفتار کیے گئے
ملزمان کے خلاف میہڑ تھانے میں مقدمات درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
> FIR#. 191/2025 u/s 23 SAA
> FIR#. 192/2025 u/s 23 SAA
> FIR#. 193/2025 u/s 3/4 PEHO
> FIR#. 194/2025 u/s 3/4 PEHO PS Mehar