Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو پولیس کی کاروائیاں قیمتی مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے
ضلع دادو پولیس*
27 مارچ 2025ء
*دادو پولیس کی کاروائیاں قیمتی مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے*
موبائل فونز کی گمشدگی و چوری کے متعلق شہریوں کی موصول شدہ درخواستوں پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل (DIC) ٹیم نے فون ڈیٹا ٹریسنگ اور ٹیکنیکل مہارت سے *شہریوں کے 8 عدد مختلف برانڈز کے گم و چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے ہیں،*
برآمد شدہ موبائل فون ضروری کاروائی کے بعد ضلعے کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے اصل مالکان عامر حسین عباسی، غلام قادر میربحر، فراز علی شاہانی، ظہور حسین لنڈ، نواز علی لاکھیر، مقصود احمد شیخ، ایاز علی سولنگی اور محمد ھاشم خشک کے حوالے کردیے گئے ہیں۔
درخواست گذار شہریوں کا پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے دادرسی کرنے پر اظہار مسرت ایس ایس پی دادو اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا