Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو: صوفی بزرگ پیر گاجی شاہ رحہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے دوران ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے مزار گاجی شاھ کا دورہ کرکہ سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

دادو: صوفی بزرگ پیر گاجی شاہ رحہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے دوران ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے مزار گاجی شاھ کا دورہ کرکہ سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا*

سیکیورٹی انچارج ڈی ایس پی جوہی نظیر احمد ملاح نے ایس ایس پی دادو کو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی

ایس ایس پی دادو نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیتے ڈی ایس پی جوہی اور سکیورٹی ڈیوٹی پر موجود دیگر اسٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں

ایس ایس پی دادو نے اسٹاف کو درگاھ میں جانے والے تمام زائرین مرد و خواتین کی لازمی جامع تلاشی لینے اور دیگر جملہ امور کو احسن طریقے سے انجام دینے کی ہدایت کی

ایس ایس پی دادو نے تمام اسٹاف کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں فوری ریسپانڈ کرنے اور الرٹ رہ کر ڈیوٹی سرانجام دینے کا حکم دیا۔

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے وزٹ کے دوران درگاھ پیر گاجی شاھ پر حاضری دے کر دعائے خیر بھی مانگی۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.