Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو: تھانہ رادھن پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل برآمد، اصل مالک کے حوالے

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 2/10/2025

*دادو: تھانہ رادھن پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل برآمد، اصل مالک کے حوالے*

تھانہ رادھن پولیس نے دورانِ گشت لاوارث حالت میں ایک 125 موٹر سائیکل (ماڈل 2024) برآمد کی,

ریکارڈ کی جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ برآمد شدہ موٹرسائیکل 22 ستمبر 2025 کو وسیم عرف زکی خانزادہ سے چھینی گئی تھی،

ضروری کاروائی کے بعد ایس ایچ او تھانہ رادھن الہبچایو شہوک کی جانب سے موٹر سائیکل اصل مالک کے حوالے کر دی گئی۔

ضلع دادو پولیس شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.