Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو پولیس کی کاروائیاں 5 ملزمان.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 29/12/2024

*دادو پولیس کی کاروائیاں 5 ملزمان..*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے *مختلف تھانوں کی حدود سے ایک اشتہاری سمیت 4 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے*

//۔ تھانہ میہڑ بی سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے کیس میں اشتہاری ملزم رمضان ولد پنجل چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے

گرفتار ملزم تھانہ میہڑ پہ درج مقدمہ نمبر 256/2022 بجرم دفعہ 365B ت پ میں پولیس کو مطلوب تھا

//۔ تھانہ سیتا روڈ کی حدود میں پولیس نے منشیات فروش گلاب ملاح کو گرفتار کرکہ ایک کلو سے زائد (1090g) چرس برآمد کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

//۔ تھانہ کے این شاھ پولیس نے دو گٹکا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ہونے والوں میں ملزم محمد ایوب چھٹو اور ملزم فہد چانڈیو شامل قبضہ سے 440 زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

//۔ تھانہ میاں نصیر محمد پولیس کی کاروائی منشیات فروش جمن مشوری کو چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.