Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 6/4/2026
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری*
*میہڑ میں پولیس کا جوئے پر چھاپہ 6 جواری گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا*
ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن قمر الدین تنیو کی سربراہی میں پولیس نے جوا کی خفیہ اطلاع پر ڈگری کالج کے قریب چھاپہ مار کاروائی کی
کاروائی میں موقع پر 6 جواری گرفتار کرلیے گئے داؤ پر لگی 4200 روپے نقدی اور تاش کے پتے برآمد
گرفتار ہونے والوں میں ملزم نصر اللہ سامبھل، شکیل سولنگی، شہباز چانڈیو، اربیلو بھٹی، نظام بھٹی اور ملزم فہد سولنگی شامل
ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 128/2026 بجرم دفعہ 5 جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے