Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکریہ آئی جی سندھ پولیس...ہیلتھ کارڈ سہولت نے پولیس جوان کی زندگی بچا لی
شکریہ آئی جی سندھ پولیس...ہیلتھ کارڈ سہولت نے پولیس جوان کی زندگی بچا لی،*
9 دسمبر کے روز دادو کے قریب پولیس کانسٹیبل الہوسایو لغاری روڈ حادثی میں شدید زخمی ہوا تھا
زخمی جوان کو فوری ریسکیو کرکہ دادو ہسپتال لایا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ایس ایس پی دادو کی ویلفیئر ٹیم نے مزید علاج کیلئے سیہون اور پھر حیدرآباد بون کیئر نجی ہاسپٹل منتقل کیا
بون کیئر ہاسپٹل میں پولیس اہلکار کی سرجری کی گئی اور علاج کی بہترین سروس فراہم کرائی گئی جس کے تمام اخراجات ہیلتھ کارڈ انشورنس سے ادا کیے گئے
ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو صاحب اور ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ویلفئیر ٹیم کی نگرانی میں زخمی جوان کی علاج سمیت اچھی تیمارداری کی گئی
افسوس! حادثے میں پولیس اہلکار کا ایک پاؤں تو ضایع ہوچکا ہے لیکن بروقت اچھا علاج ہونے کے سبب اس کی زندگی بچ گئی ہے
پولیس اہلکار الہوسایو لغاری نے مشکل مرحلے میں بھروپور ویلفیئر ملنے پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب سمیت ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی دادو کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی ہیں