Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 30/5/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،*

*دادو، میہڑ اور رکن کے علاقوں میں کامیاب کاروائیاں تین منشیات ڈیلر گرفتار کرلیے گئے، چرس اور گٹکا برآمد*

• پیارو گوٹھ کے قریب ایس ایچ او تھانہ رکن طارق حسین لاکھیر کی سربراہی میں رکن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے *منشیات ڈیلر جاڑو ولد نبی بخش سموں کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد (1200g) چرس برآمد ہوا* ملزم کے خلاف رکن تھانے میں کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

• ایس ایچ او تھانہ دادو اے سیکشن نور مصطفیٰ پٹھان کی سربراہی میں دادو اے سیکشن پولیس کی کارروائی منشیات فروش عمران برہمانی کو 200 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

• میہڑ میں ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن قمر الدین تنیو نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گٹکا سپلائر عدیل حسین پنہور کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے زیڈ اکیس اور آداب گٹکا چھالیہ برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.