Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

رمضان المبارک کی آمد، دادو میں سیکیورٹی انتظامات سخت 700 سے زائد اضافی پولیس نفری تعینات

ضلع دادو پولیس*

مورخہ، 01/03/2025

*رمضان المبارک کی آمد، دادو میں سیکیورٹی انتظامات سخت 700 سے زائد اضافی پولیس نفری تعینات*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے بسلسلہ رمضان المبارک ضلع بھر میں پولیس کو الرٹ رہنے اور بھرپور حفاظتی انتظامات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،

ماہِ صیام میں نمازِ تراویح و خصوصی عبادات کے پیش نظر مساجد اور امام بارگاہوں پر پولیس اہلکار مقرر کردیے گئے ہیں

ضلعے میں امن وامان بحال رکھنے کیلئے اضافی گشت اور چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے

تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو اپنے علاقہ جات میں آن روڈ رہنے اور تمام تر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.