Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو: انسدادِ پولیو مہم۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ فیلڈ میں مختلف ایریاز کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 18/12/2024

*دادو: انسدادِ پولیو مہم۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ فیلڈ میں مختلف ایریاز کا دورہ کیا*

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی دادو نے فیلڈ میں موجود پولیو ٹیموں کی ورکنگ اور انتظامات کا جائزہ لیا مزید ضروری ہدایات جاری کیں

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی صاحب نے فیلڈ وزٹ کے دوران پولیو مہم کی افادیت اور اہمیت کے حوالے سے علاقہ مکینوں کو آگہی بھی فراہم کی اور ٹیموں کے ساتھ مثبت تعاون جاری رکھنے کیلئے قائل کیا

ایس ایس پی اور ڈی سی صاحب نے دادو کے ایک نجی سکول میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.