Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

Inspection and maintenance of government vehicles

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مودخہ، 23/9/2024

*سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن اور مینٹیننس*

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر پولیس موبائلوں کی ہفتہ وار انسپکشن کی گئی*

ضلعے کے مختلف تھانوں اور یونٹس پہ مقرر متعدد پولیس موبائلز کی دادو پولیس ہیڈکوارٹرز ایم ٹی سیکشن میں ہفتہ وار انسپکشن کی گئی

ایم ٹی او بخشل خان سومرو اور ٹیکنیشنس نے گاڑیوں کا معائنہ کیا موبل آئل، ٹائرز، انجن کی صورتحال اور گاڑیوں کے دیگر پرزوں کا جائزہ لیا گیا

انسپیکشن کے بعد بروقت گاڑیوں کی مائنر مرمت کے اشوز حل کیے گئے جبکہ میجر ٹیکنیکل فالٹس حل کیلئے سفارشات تیار کی گئیں

موجود وسائل کو بہتر اور قابلِ استعمال حالت میں برقرار رکھنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اسلیے اسلحہ، گاڑیوں اور دیگر سرکاری آلات کی صفائی ستھرائی اور مرمت کی ہفتہ وار سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.